میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود اور دیگر کی سینئر صحافی محمد عمران گورایہ کی عیادت

 سرگودھا(رپورٹ ای این ائی بیورو طاہراشرف) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف اور ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر نئیر عباس خان کی سینئر صحافی محمد عمران گورائیہ کی رہائش گاہ آمد انہوں نے ان کی عیادت اور ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں کی، اس موقع پرمحمد عرفان گورائیہ، محمد آصف نصیر، محمد ظہیر خان، ڈی ایچ کیو اسپتال کے کلرک محمد عمران  اور دیگر بھی موجود تھے،یاد رہے کہ سینئر صحافی، بیورو چیف نئی بات، نیو نیوز، سابق نائب صدر سرگودھا پریس کلب، صدر پروفیشنل یونین آفس جرنلسٹ،و میڈیا کوارڈی نیٹر گورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا محمد عمران گورائیہ شدید علیل ہے اور انہوں نے تمام دوس احباب سے دعاؤں کی کی اپیل کی ہے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views