نصیرآباد سے تعلق رکھنے والے عمرانی قبائل کی معتبر شخصیت میر محمد امین عمرانی

 اوستہ محمد (نامہ نگار عابدعلی)


نصیرآباد سے تعلق رکھنے والے عمرانی قبائل کی معتبر شخصیت میر محمد امین عمرانی کسی تعارف کے محتاج نہیں وہ بڑے عرصے کے بعد عمرانی قبائل کی اتحاد و یکجہتی کو یقینی بناکر ثابت کردیا کہ سب کچھ اتفاق و اتحاد میں ہے فروری 2024 کے جنرل الیکشن میں کامیابی اس عظیم شخصیت میر محمد امین عمرانی کی جہدوجہد و کوششوں کا نتیجہ ہے کیونکہ محمد امین عمرانی نے سب سے پہلے اپنے عمرانی قبائل کو بڑی محنت سیاسی جہدوجہد اور اپنی اخلاق کی بدولت سب کو متحد کیا آج جو عمرانی قبائل میں خوشی و اتحاد پائی جاتی ہے اس عظیم شخصیت میر محمد امین کی بدولت ہے انہوں نے اپنی سیاسی خوشیاں اس لئے قربان کردیا کہ قوم پر جو مشکل وقت آیا تھا اس سیاسی جمود کو ختم کردیا۔ میر محمد امین  کی سیاسی بصیرت اور مثبت سوچ اور فراغ دلی سے عمرانی قبائل کے امیدواران کو کافی مدد مل گیا۔ عمرانی قوم موصوف اور اس عظیم انسان کی قربانی کی ہمیشہ مقرض ہے اور رہینگے یہ خیر خواہ انسان قوم اور علاقے کے تمام اقوام کے لیے ہیرو ہے عمرانی قوم کے علاؤہ نصیرآباد میں بسنے والے دیگر قبائل کو بھی اپنے اتحاد میں شامل کرکے پاکستان پیپلز پارٹی کے جھنڈے تلے جمع کرکے نصیرآباد عوام پر ترقی اور خوشحالی کے دروازے کھول دیئے نصیرآباد عوام خصوصاً عمرانی قوم میر محمد امین کی اس عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھیں گے اگر صاحب کھلے دل کا مظاہرہ نہ کرتے یا پیپلز پارٹی کے جھنڈے تلے نصیر آباد میں بسنے والے عوام کو جمع نہ کرتے تو شاید کہ اس عظیم منزل تک رسائی ممکن نہ ہوتی۔ میر محمد امین عمرانی نے جو عظیم قربانی دی ہے وہ نصیر آباد عوام سے ڈھکی چھپی نہیں ہے میر محمد امین کے اس بہترین اور برادرانہ یکجہتی نصیر آباد میں بسنے والے دیگر قوام کے لئے بھی ایک روڈ میپ ہے جس پر قومیں عمل کریں گے تو انہیں منزل تک رسائی سہل ہو جائے گی کیونکہ بابو نے عمرانی قوم سمیت دیگر اقوام کو سب سے پہلے بھائی چارہ اور امن و آشتی کا درس دیا کیونکہ نصیرآباد میں بسنے والے تمام قبائل کی آپس میں پرانی رشتہ داریاں اور محبتیں قائم ہیں جن کی مضبوطی ہر سیاسی شعور رکھنے والے کی اولین فرائض میں شامل ہونا چائیے۔

  • Related Posts

    اوستہ محمد(نامہ نگار عابدعلی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جعفر آباد کی زیر نگرانی میں جاری۔PCB انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024

     اوستہ محمد(نامہ نگار عابدعلی)   پاکستان کرکٹ  بورڈ کے زیر اہتمام   ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جعفر آباد کی زیر نگرانی میں جاری۔PCB انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کے سلسلے کا…

    نصیرآباد کے ہر دل عزیز لیڈر سخی ممتاز علی عمرانی بااخلاق باادب خوش مزاج

     اوستہ محمد (نامہ نگار عابدعلی) نصیرآباد کے ہر دل عزیز لیڈر  سخی ممتاز علی عمرانی بااخلاق باادب خوش مزاج چھوٹے سے عمر میں شادی غمی اور ایک اہم چیز سونپا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views