ننکانہ صاحب سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو وائرل کرنے والے دو ملزمان گرفتار

 ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ)  سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو وائرل کرنے والے دو ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ مانگٹانوالا پولیس نے عدنان اصغر کو ہوائی فائرنگ اور ملزم سلمان انور کو اسلحہ کی نمائش کرنے پر گرفتار کرلیا گلشن ابراہیم موڑ کھنڈا کے رہائشی ملزم سلمان انور نے اسلحہ کی نمائش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل کی تھی پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ڈی پی او سید ندیم عباس نے کہا ہے کہ قانون شکن عناصر ناقابل معافی ہیں ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش اور غیر قانونی اسلحہ قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف زیرو ٹالیرنس ہے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views