نوجوانوں کا معیار زندگی بلند کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، چوہدری شافع حسین

 صوبائی وزیر انڈسٹری و کامرس پنجاب  چوہدری شافع حسین سے سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ  ق لیگ پنجاب خواجہ رمیض حسن کی ملاقات، نوجوانوں کا معیار زندگی بلند کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، چوہدری شافع حسین 

 منڈی بہاوالدین  ( میاں شریف زاہد     )

 صوبائی وزیر انڈسٹری و کامرس چوہدری شافع حسین سے سیکرٹری اطلاعات ق لیگ   پنجاب خواجہ رمیض حسن نے لاہور میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کا معیار زندگی بلند کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو فنی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے ٹیوٹا ہنگامی بنیادوں پر سرگرم عمل ہے۔ ٹیوٹا اداروں کی صلاحیت کو مزید بہتر بنانے کے لیے خصوصی اصلاحات جاری ہیں۔ ٹیوٹا کے ذریعے فنی تعلیم حاصل کرنے والے نوجوانوں کو پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل سرٹیفکیشن سمیت آرٹیفشل انٹیلیجنس اور سائبر سیکورٹی جیسے جدید کورسز کو بھی منصوبوں میں شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے سیکرٹری اطلاعات ق لیگ پنجاب خواجہ رمیض حسن کو پارٹی کو عملی طور پر فعالیت اور پارٹی کے شعبہ اطلاعات میں موثر اقدامات سے متعلق ہدایات بھی جاری کیں۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views