نوشہروفیروز۔۔ کم سن حسین آرائیں کا اغواء بد امنی کی بدترین مثال ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ ، آئی جی سندھ معصوم بچے کے اغواء کا فوری طور پر نوٹس لے کر بچے کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں ، بصورت دیگر آرائیں برادری سندھ میں بھر میں احتجاج پر مجبور ہو گی

 نوشہرو فیروز ( محمد بلال آرائیں)

کم سن حسین آرائیں کا اغواء بد امنی کی بدترین مثال ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ ، آئی جی سندھ معصوم بچے کے اغواء کا فوری طور پر نوٹس لے کر بچے کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں ، بصورت دیگر آرائیں برادری سندھ میں بھر میں احتجاج پر مجبور ہو گی ان خیالات کا اظہار مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے مرکزی صدر چوہدری محمد جمیل آرائیں نے پنو عاقل شہر  کی مہران کالونی کے رہائشی محمد اکرم آرائیں کے گھر ڈاکوؤں کے داخلے اور گھر میں موجود تمام افراد کو یرغمال بنا کر زیورات سمیت قیمتی سامان ، نقدی لوٹنے کے دوران مزاہمت پر بد ترین تشدد اور کم سن بچے حسین آرائیں کو اغواء کر کے ہمراہ لے جانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پنوں عاقل شہر میں اکرم آرائیں کے گھر مسلح ڈاکوؤں کی کاروائی اہل خانہ پر تشدد لوٹ مار اور معصوم  بچے حسین آرائیں کے اغواء کر کے ہمراہ لے جانے کی واردات سندھ خصوصاً اپر سندھ میں بدامنی کی انتہا اور ڈاکو راج کا منہہ بولتا ثبوت ہے خدشہ ہے کہ حسین آرائیں کو کچے میں لے جا کر تاوان طلب کیا جائے گا مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان اس واقعے کی  پر زور مذ مت کرتے ہوئے وزیر  اعلیٰ سندھ، آئی جی پولیس سندھ سید مراد علی شاہ ڈی جی رینجرز ، آئی ۔ جی سندھ سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ پنوں عاقل میں بد امنی کے اس بدترین واقعے کا فوری طور پر نوٹس لے کر معصوم حسین آرائیں کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں بصورت دیگر آرائیں برادری پورے سندھ میں احتجاج پر مجبور ہو گی۔

  • Related Posts

    (راناندیم انجم ۔نوشہروفیروز)ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

     نوشہروفیروز (  رانا ندیم انجم )  ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت  روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان کردیا

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views