نوشہروفیروز ( رپورٹ.رانا ندیم انجم ) کنڈیارو تھانے کی حدود میں معصوم بچی کو زندہ دفنانے والا معاملہ پولیس نے مرکزی ملزم ظالم باپ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

 نوشہروفیروز.  ( رپورٹ.رانا ندیم انجم  ) کنڈیارو تھانے کی حدود میں معصوم بچی کو زندہ دفنانے والا معاملہ پولیس نے مرکزی ملزم ظالم باپ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا غربت کی وجہ سے بیٹی کا علاج نہیں کروا سکا تنگ آ کر زندہ دفنانے کا جرم کیا ملزم کا اعترافی بیان تفصیلات کے مطابق کنڈیارو کے نزدیک گاؤں لونگ راجپر میں ظالم باپ کی جانب سے اپنی معصوم بچی کو زندہ دفنانے والے معاملے کا ایس ایس پی نوشھروفیروز کیپٹن (ر) صدام حسین نے نوٹیس لینے کے بعد متعلقہ آفیسرز کو سخت احکامات جاری کئے ایس ایس پی نوشھروفیروز کی سخت ہدایات و احکامات کے پیش نظر کنڈیارو پولیس نے انسانیت کا سر شرم سے جھکانے والے واقعے کا سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گناھ نمبر:172/2024 قلم: 302, 201 PPC  تھانہ کنڈیارو کنڈیارو پولیس نے کامیاب کاروائی کرکے مرکزی ملزم ظالم باپ طیب عرف مچھر راجپر کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم نے پولیس کے سامنے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ کچھ دن قبل مجھے بیٹی کی اولاد ہوئی جو بیمار تھی میں بہت غریب ہوں اور غریب ہونے کے باعث اپنی بیٹی کا اعلاج نہیں کروا سکا میں نے اسے بیچنے کی بھی کوشش کی لیکن کسی نے نہیں لی بعد میں میں نے تنگ آکر اپنی معصوم بیٹی کو زندہ دفنانے کا جرم کیا جب کہ گرفتار ملزم طیب عرف مچھر راجپر سے مزیدانٹروگیشن کی جا رہی ہے

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views