وفاقی وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری

  ایف آئی اے حیدرآباد زون کی 14 چھاپہ مار کاروائیاں میں بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف 3 مقدمات درج کر لئے گئے نامزد ملزمان میں محمد صالح، حیدر علی اور فقیر محمد شامل ہے۔ چھاپہ مار کاروائیاں کمپوزٹ سرکل لاڑکانہ, میرپور خاص اور کمپوزٹ سرکل شہید بینظیرآباد کی جانب سے کی گئی چھاپہ مار کاروائیاں لاڑکانہ کے علاقے رحمت پور، میرپور خاص اور شہید بینظیر آباد کے مختلف علاقوں میں کی گئیں ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان اپنی دوکانوں اور کولڈ سٹوریج  میں براہِ راست کنڈا لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے۔ بجلی چوری سے قومی خزانے کو مجموعی طور پر 14 لاکھ سے زائد کا نقصان پہنچا حیسکو اور سپیکو حکام نے مذکورہ غیر قانونی کنکشنز منقطع کر دیئے بجلی چوری میں استعمال ہونے والے کیبلز اور دیگر سامان کو قبضے میں لے لیا گیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ایف آئی اے میرپور خاص نے بجلی چوری میں ملوث ملزم کے خلاف درج انکوائری میں 2 لاکھ روپے بطور جرمانہ کی رقم بھی وصول کروالی ایف آئی اے میرپور خاص کی جانب سے 5 میٹروں کو چیک کیا گیا جس میں کسی قسم کی چوری یا بے ضابطگیاں ثابت نہیں ہوئی ایف آئی اے حیدرآباد زون کی جانب سے تمام سرکلز میں خصوصی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔چھاپہ مار ٹیمیں متعلقہ ڈیسکو حکام کے ساتھ مشترکہ کاروائیاں کر رہی ہیں۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔

☆☆☆☆☆☆

  • Related Posts

    اطلاع کے مطابق ملک میں سیکورٹی کی ضرورت احوال کی وجہ سےوفاقی حکومت نے سکیورٹی تھریٹس سے نمٹنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

    اطلاع کے مطابق ملک میں سیکورٹی کی ضرورت احوال کی وجہ سےوفاقی حکومت نے سکیورٹی تھریٹس سے نمٹنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا، سکیورٹی فورسز کو شرپسندی میں ملوث کسی…

    پولیس لائن پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، 5 حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔

     رپورٹ :  ای این ائی کے نمائندہ راشد خان   پولیس لائن پر دہشتگردوں کے  حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، 5 حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔ ذرائع…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views