ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام چلانے والے جیز بینک ایجنٹ جلدی کروڑ پتی بننے کی لالچ میں مستحق عورتوں کی آئی ہوئی وظیفے کی رقم سے کٹوتی کرنے کے لئے مستحق عورتوں اور انتظامیہ کو بلیک میل کرنے میں مصروف مستحق عورتوں کا احتجاج

 

ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)

ٹنڈوآدم میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام چلانے والے جیز بینک ایجنٹ جلدی کروڑ پتی بننے کی لالچ میں مستحق عورتوں کی آئی ہوئی وظیفے کی رقم سے کٹوتی کرنے کے لئے مستحق عورتوں اور انتظامیہ کو بلیک میل کرنے میں مصروف مستحق عورتوں کا احتجاج کاروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے دینے والے ایجنٹ روپوں میں غیر قانونی کٹوتی پر احتجاج کرنے پر مستحق عورتوں کو پیسے دینے سے انکار پردو دن سے مستحق عورتیں انکے خلاف احتجاج کر رہی ہیں اسکے باوجود یہ لالچی مافیہ پئسے دینے کے لئے تیار نہیں ہیں ۔ یہ مافیہ مطالبہ کر رہی ہے کہ ہم جتنی چاہیں کٹوتی کریں ہمیں کچھ نہ کہا جائے ۔ پولیس کاروائی نہ کرے اپنے اس ضد کو قائم رکھتے ہوئے متاثرین نے میڈیا کو بتایا دو روز سے ڈوائسیں بند کر رکھی ہیں غریب مستحق عورتیں دور دراز سے کرایا کرکے پنہچتی ہیں مگر انہیں وظیفے کی رقم دینے سے انکار کیا جا رہا ہے یہ ایجنٹ جلد سے جلد کروڑ پتی بننا چاہ رہے ہیں جبکہ متعلقہ افسران کی خاموشی بھی معنہ خیز ہے  انھوں نے حکام بالا سےایجنٹوں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • Related Posts

    ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس…

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ

      ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views