ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار کے شیدی پاڑے کے مکینوں کا حسیکو انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے حسیکو انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی

 

ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار کے شیدی پاڑے کے مکینوں کا حسیکو انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے حسیکو انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی اس موقع پر علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ اس شدید گرمی میں  جہاں ٹمپریچر 47 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے وہاں حسیکو انتظامیہ کی جانب سے عوام پر ظلم کیا جا رہا ہے شیدی پاڑے کے علاقے میں اگر کوئی چوری کی بجلی استعمال کر رہا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کرو پر جو ہر مہینے بل جمع کرواتا ہے جس کے ہر مہینے کے بل کلئیر ہیں ان کو حسیکو ٹنڈوالہ یار 2 کے ایس ڈی او آئے دن اپنی ٹیم کے ہمراہ آ کر کیوں تنگ کرتے ہیں بجلی کا بل وقت پر ادا کرنے والوں کے خلاف بھی بلا جواز کاروائی کر کے ان کی بجلی بھی منقطع کر دی گئی ہے  اس سخت گرمی میں شیدی پاڑے کی عوام کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے جس کے بعد ہم مجبور ہو کر علاقے میں احتجاجی مظاہرہ کرنے پر مجبور ہیں اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو ہم احتجاجی مظاہرے کا دائرہ وسیع کر دیں گے۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views