چشتیاں(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) گورنمنٹ گریجوایٹ کالج چشتیاں کے پرنسپل پروفیسر غضنفر محمود نے کہا ہے کہ آلودگی میں اضافہ کی وجہ سے طرح طرح کی بیماریاں اور مختلف مسائل جنم لے رہے ہیں

 چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج چشتیاں کے پرنسپل پروفیسر غضنفر محمود نے کہا ہے کہ آلودگی میں اضافہ کی وجہ سے طرح طرح کی بیماریاں اور مختلف مسائل جنم لے رہے ہیں جس نے پوری دنیا کو فکر مند کر رکھا ہے۔ گرمی کی شدت، سیلاب، آکسیجن کی قلت اور ماحولیاتی  آلودگی کے عالمی مسائل درپیش ہیں۔انہوں نے کالج میں معجز فاؤنڈیشن پاکستان،پیغام پاکستان،وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پاکستان پاورٹی فنڈ کے زیراہتمام ٹری پلانٹیشن کمپین کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ درخت ہمیں آکسیجن کی فراہمی، ہوا کے معیار کو بہتر بنا نے، آب و ہوا میں بہتری لا نے، پانی اورمٹی کو محفوظ کر نے اور جنگلی حیات کی مدد کر کے طویل عرصے تک خوشگوار ماحول قائم رکھنے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ 

فوٹو سنتھیسز کے عمل کے دوران درخت کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتے ہیں اور آکسیجن پیدا کرتے ہیں جس کی ہم سانس لیتے ہیں۔ وسیع تناظر اگر دیکھا جائے تو شجرکاری کی اہمیت بہت زیادہ ہے اور ہمیں نوجوانوں میں شجرکاری کے شعور کو بیدار کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔اس موقع پر معجز فاؤنڈیشن کے پرجیکٹ کوارڈینیٹر محمد رضوان ریحان،مس مسرت اور انضمام الحق نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔اس موقع پر پرنسپل کالج،اساتذہ کرام اور معجز فاؤنڈیشن کے جانب سے طلبا وطالبات نے مختلف اقسام کے پودے لگائے۔

  • Related Posts

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے،

     چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے، علاج معالجے ومریضوں کی نگہداشت میں…

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن حاصل کرکے کامیابی کی حقدار ٹھہریں۔

      چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views