چشتیاں بیورورپورٹ ۔۔۔ای ایویڈنس کی سہولت انصاف کے حصول کے لیے بہترین کارنامہ ہے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا یہ کارنامہ انصاف کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے ای عدالت کا قیام تاریخ کا منفرد ترین واقعہ ہے جہاں جلد فیصلوں میں مدد ملے گی

 چشتیاں(بیورورپوٹ)


ای ایویڈنس کی سہولت انصاف کے حصول کے لیے بہترین کارنامہ ہے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا یہ کارنامہ انصاف کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے ای عدالت کا قیام تاریخ کا منفرد ترین واقعہ ہے جہاں جلد فیصلوں میں مدد ملے گی وہیں پولیس انے جانے کا وقت بچنے سے دیگر امور پر توجہ دینے سے باقی ماندہ مسائل جلد حل ہوں گے چشتیاں رینج کے 6 تھانوں میں ای ایویڈنس کی سہولت موجود ہے 


ان خیالات کا اظہار ایس ڈی پی او سرکل چشتیاں گل حسن خان نے سینئر صحافی و کالم نگار چئیرمین ڈاہرانوالہ پریس کلب میاں میراحمدمستانہ سہروردی  سے خصوصی  گفتگو کرتے ہوئے کیا 



ایس ڈی پی او چشتیاں گل حسن خان کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ زیب سعید کی ہدایت اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان کے ویژن کے مطابق  تمام تھانوں میں

انتظامات مکمل کرریے گئے ہیں اعلی قسم کی لائٹس کا بندوبست کر دیا گیا ہے بہترین کیمرے نصب کر دیے گئے ہیں تاکہ گواہ کا چہرہ صاف شفاف دکھائی دے۔ای ایویڈنس کے موقع پر گواہ کے سامنے کوئی کاغذ موجود نہیں ہو گا کوئی دوسرا شخص موجود نہیں ہوگا گواہ اپنی مرضی سے آزادانہ بیانات معزز جج کے سامنے دیں گے۔DSP

 گل حسن خان کا کہنا تھا کہ دور جدید میں ہم آئی ٹی کی دنیا میں باقی دنیا سے بہت پیچھے ہیں۔ بلاشبہ فاضل سیشن جج  کا ضلع ہذا میں ہونا کسی نعمت سے کم نہیں ہے جن کے بہترین فیصلوں کی بدولت انصاف کے حصول میں آسانیاں پیدا ہو رہی ہیں ای ایویڈنس کو بلا تعطل جاری رکھنے کے لیے انٹرنیٹ خرید لیا گیا ہے اور باقی تمام انتظامات بھی آخری مراحل میں ھیں

  • Related Posts

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے،

     چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے، علاج معالجے ومریضوں کی نگہداشت میں…

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن حاصل کرکے کامیابی کی حقدار ٹھہریں۔

      چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views