رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ
پولیس نے بلوچ گوٹھ میں کاروائی کرکے ملزم عبدالرشید ولد عبدالشکور کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KFJ-7346 کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لیا گیا۔
ملزم سے برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 282/2024 تھانہ اتحاد ٹاؤن میں درج ہے۔
گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کیا جائے گا۔