رپورٹ۔محمدحسین سومرو
سپر مارکیٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ گرفتار
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر سپر مارکیٹ پولیس کا ایکشن جاری۔
سپر مارکیٹ پولیس نے دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر 01 منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمہ کی شناخت *حناء زوجہ محبوب* کے نام سے ہوئی۔
ملزمہ سپر مارکیٹ کی حدود میں خفیہ طور منشیات فروشی میں ملوث ہے اور سپر مارکیٹ پولیس کو مطلوب تھی۔
ملزمہ کے قبضے* 27 پیکٹ چرس وزنی 510 گرام اور اور ایک شاپر میں 535 گرام*(ایک کلو سے زائد) چرس برآمد ہوئی
گرفتار ملزمہ کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 271/2024 کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہیں.
جبکہ ملزمہ کا سابقہ کریمنل ریکارڈ* حاصل کرلیا گیا ہے
مقدمہ الزام نمبر 180/2010 بجرم دفعہ نارکوٹکس ایکٹ
مقدمہ الزام نمبر 339/2023 بجرم دفعہ نارکوٹکس