کراچی(مناہل شیخ) پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ماروی راشد سے رکنیت صوبائی اسمبلی سے خارج کیا جائے ورنہ احتجاج کریں گے ، اشرف میمن

فائل فوٹو)اشرف میمن)

کراچی۔ای این آئی نیوز

پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ماروی راشد  سے رکنیت صوبائی اسمبلی سے خارج کیا جائے ورنہ احتجاج کریں گے 

اشرف میمن مرکزی ترجمان وسیکرٹری اطلاعات و نشریات پاکستان راہ حق پارٹی 

پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی ترجمان وسیکرٹری اطلاعات و نشریات پاکستان اشرف میمن نے کہا کہ پاکستان بنتے وقت بنگالیوں نے بہت قربانیاں دیں ہیں ہم ان کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی حکومت ہٹتے ہی بھارتی نواز ٹولہ پاکستان میں سر گرم ہو گیا ہے اور بنگلہ دیش کے خلاف محاذ آرائی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ دنیا جانتی ہے کہ حسینہ واجد بھارتی نواز ہے اور بنگلہ دیش میں بھارتی اثر رسوخ ختم ہو رہا ہے اور اب بھارت آبی دہشت گردی پر اتر آیا ہے اور راتوں رات بغیر اطلاع دیئے پانی چھوڑ کر لاکھوں افراد کو بے گھر کر دیااس وجہ سے ہزاروں افراد کی اموات ہوئیں ہیں بھارت نے یہ کام کر کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی ہے اور ابی دہشت گرد ہونے کا ثبوت دیا ہے ایسے وقت میں پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی کی بنگالیوں کے خلاف تقریر اس کے بھارتی ایجنٹ ہونے کا کھلا ثبوت ہے ہم بنگالی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ پیپلز پارٹی ماروی راشد کی صوبائی اسمبلی کی رکنیت خارج کرے بصورت دیگر ہم احتجاج کریں گے 

جاری کردہ 

اشرف میمن 

مرکزی ترجمان وسیکرٹری اطلاعات و نشریات پاکستان راہ حق پارٹی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views