کراچی۔آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے مرکزی رہنما محمّد آفتاب اور احسن محسن کی ایگزیکٹو انجنیئر شوکت صاحب سے انکے آفس میں ملاقات کی۔

آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے مرکزی  رہنما محمّد آفتاب اور احسن محسن کی ایگزیکٹو انجنیئر شوکت صاحب سے انکے آفس میں ملاقات کی۔


محمّد آفتاب نے ایگزیکٹو انجنیئر شوکت صاحب کو مدینہ کالونی سیکٹر 11 ويسٹ یوسی 25 کی موجودہ مومن آباد ٹاؤن یوسی1، کی گلی نمبر 4 پائپ تبدیلی اور کھلے مین ہول دیگر گلیوں کی صورت حال سے انکو تفصیل سے آگاہ کیا۔


ایگز یکٹو انجنیئر شوکت صاحب اور سوئپروائیزر نہال صاحب کے بیحد مشکور ہے آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے انہوں نے عوامی اشو پر فوری نوٹس لیتے سپروائیزر صاحب کو کہا کے فوری طور پر سروے کریں اور فوری طور پر مسائل زدہ مقامات کے مسائل حل کئے جائیں۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views