کراچی۔اورنگی کی آواز کے چیئرمین ایم علی شیخ اور پاکستان گرین فاؤنڈیشن کی ٹیم نے اورنگی ٹاؤن قطر ہسپتال کے ایم ایس راشد سراج خانزادہ صاحب سے ملاقات

 اورنگی کی آواز کے چیئرمین ایم علی شیخ اور پاکستان گرین فاؤنڈیشن کی ٹیم نے اورنگی ٹاؤن قطر ہسپتال کے ایم ایس راشد سراج خانزادہ صاحب سے ملاقات 

کراچی (رپورٹ: ایاز خان) اورنگی کی آواز اور   پاکستان گرین فاؤنڈیشن کی ٹیم نے سندھ گورنمنٹ قطر ہسپتال کے ایم ایس راشد سراج خانزادہ صاحب سے ملاقات کی ملاقات میں  اورنگی ٹاون کی عوام کے حوالے سے بات چیت کی گٸی۔ اس موقع پر اورنگی کی آواز کے ایم علی شیخ کا کہنا تھا نئے ایم ایس ڈاکٹر راشد سراج خانزادہ کے آنے سے کافی چیزوں میں بہتری کی گئی ہے مختلف شعبہ جات میں ایم ایس ڈاکٹر راشد سراج خانزادہ صاحب نے بتایا کے ابھی سٹی اسکین بھی آن ہو گیا ہے ایکسرا مشین جو کے 4 سال سے خراب تھی اسکو بھی ریپیئر کروایا اور نیو مشین بھی منگوائی ہے تاکہ عوام کی خدمت کے لیے مذید بہتری آئے تاکہ غریب عوام کو سہولت موثر ہو سکے اور ڈاکٹر راشد سراج خانزادہ صاحب عوام کی خدمت میں دن رات مصروف عمل دکھائی دیتے ہیں۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views