![]() |
سماجی کارکن فرحان میمن |
حکومت نے بجلی کے بلوں میں مزید اضافے کی خبر سنا کر عوام کی چینخیں نکال دیں.
عوام اپنا مقدمہ لڑنے کیلئے کسی موثر سیاسی قیادت کی منتظر.
ان خیالات کا اظہارسماجی کارکن فرحان میمن نے میڈیاسےبات چیت کےدوران کیا۔انہوں نےحکومت سےمطالبہ بھی کیاکہ غریب عوام پررحم کریں اور ان کوفوری ریلیف دیں۔