کراچی۔(حب)لیڈا میں غیر قانونی طور پر تعیناتی وکیل کیخلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کی جانب سے احتجاج

حب:( رپورٹ فاروق بلوچ  )لیڈا میں غیر قانونی طور پر تعیناتی وکیل کیخلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کیا گیا اس موقع پر ڈسڑکٹ بار ایسوسی حب کے صدر شاہ زیب بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ لیڈا کے زاہد حسین شورو کی باقاعدہ تعیناتی کی گئی ہے اُس تعیناتی کے خلاف ہم پہلے ہی ہائی کورٹ میں سی پی جو ہماری زیر التواء ہے اور وہ آئینی درخواست جو کہ 2022 سے جاری ہے لیکن ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ ہر بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس میں زاہد حسین شورو کو باقاعدہ وسعت دی جا رہی ہے اور وسعت دینے کے ساتھ ساتھ وہ پروبیشن پیریڈ میں ہے اور اس پروبیشن پیریڈ میں اس کو وہ تمام مراعات مل رہے ہیں جو ایک مستقل ملازم کو دی جاتی ہے اور مستقل ملازمت کے علاوہ اس مراعات کے علاوہ باقاعدہ اضافی تین چار اُسے اختیارات دئیے گئے ہیں حالانکہ اس شخص نے اس ادارے میں آکر ماسوائے لوٹ مار کے کرپشن کے،کمیشن خوری کے کوئی اپنا کارکردگی جو ہے وہ عوام دیکھا دے یا ایم ڈی  لیڈا جو ہر جگہ یہ بتاتے پھر رہے کہ زاہد حسین شورو نے جو ہے لیڈا کے لیے ریکوروی کی ہے عدالتوں سے یا دیگر جگہوں سے کہ وہ کا باقاعدہ آڈٹ کروائی جائے بتایا جائے کہ وہ کون سے ریکووری ہے جو جس کی مشہوری ایک ایم ڈی لیڈر کی طرف سے دی جارہی ہے  اور کہا گیا کہ یہ سارے من گھڑت باتیں ہیں اس غلط تعیناتی کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب نے جنوری سے ایک اپنا احتجاج جاری رکھا ہوا تھا اور فروری میں ڈسٹرکٹ سیشن جج جو جو ہمارے سابقہ ناصر یوسفزئی تھے ان کے نیک نیتی کی وجہ سے ان کی نیک نییت مداخلت کی وجہ سے ہم نے اس بات پر جو ہم نے ایک کریمنل ڈسٹرکٹ ہم آہنگی کمیٹی ایک اجلاس بلایا گیا تھا اور ان کی صدارت میں ہم اس وجہ سے ہم نے اجلاس کو اپنے احتجاج کا ملتوی کر دیا تھا کیونکہ ایم ڈی لیڈا اور سینئر ڈائریکٹر مہتاب نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے موجودگی میں یہ یقین دہانی کر رہی تھی کہ اپریل 2024 تک میں بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس طلب کر کے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کے جتنے بھی وکلاء ہیں اور بلوچستان کے جتنے بھی وکلاء ہیں اس لاء آفسر کی پوزیشن کو ایک میرٹ پر تعیناتی کے لیے وکلاء کے جو بھی جائز تحفظات ہوں گے اس ایجنڈا میں باقاعدہ ایجنڈا شامل کریں گے اس یقین دہانی کے بعد ہم نے اپنے احتجاج کو ملتوی کر دیا تھا لیکن ناصر یوسفزئی کا ٹرانسفر ہونے کے بعد موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایم ڈی لیڈا فرید احمد سیدھا ڈائریکٹر مہتاب نے ہمیں دھوکہ دیا اور اس اجلاس کو آج کے دن تک  نہ بلایا گیا ہے نہ اس کا کوئی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے اور کہا گیا کہ سینئر ڈائریکٹر مہتا اور فرید احمد کا کردار ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کے سامنے واضح ہو چکا ہے کہ وہ وکلاء کے خلاف ایک جارحانہ اور منفی عزائم رکھتے ہیں اور کسی بھی صورت ہم وکلاء کے جائز حقوق جو قانون میں موجود ہے جس طرح لورس  ویلفیئر پروٹیکشن ہے 2023 میں اور لیگل ایڈوائزر شپ ایکٹ 2017 میں وکلاء کے جو لیگل ایڈوائزر کے حوالے سے جتنے بھی آہنی اور قانونی معاملات ہیں اُس کی حفاظت کیلئے ہم بطور وکیل ہر فورم پر احتجاج کرینگے اور آج کے ہمارے احتجاج کو اگر فوری طور پر زاہد حسین شورو کو اُس کے عہدہ سے معطل کرکے بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس بلا کہ وکلاء کے جو تحفظات ہیں اُن کو دور کرکے میرٹ پر تعیناتی نہیں جاتی ہمارے جمہوری احتجاج اسی طرح جاری رہے گا.

  • Related Posts

    حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

     حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

     حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق    ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views