رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ضلع کیماڑی تھانہ شیرشاہ پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*
ملزمان کے قبضے سے دو سرقہ شدہ موٹرسائیکلیں اور 15 گرام آئس برآمد
گرفتار ملزمان کی شناخت 1- محمد شاھد، 2- فرحان اور 3- امان کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے برآمدہ دونوں موٹرسائیکلیں گزشتہ ماہ شیرشاہ سے چوری کی گئی تھیں۔
برآمدہ موٹرسائیکلوں کی سرقیدگی کے مقدمات 160/24 اور 166/24 بجرم دفعہ 381A تھانہ شیرشاہ میں درج ہیں۔
ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ شیرشاہ سب انسپکٹر عدیل احمد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائیاں کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا۔
_*Media Cell Keamari Police*_