کراچی۔(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) عزیزآباد کی حدود کراچی اکیڈمی کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ ایس ایس پی سنٹرل

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 عزیزآباد کی حدود کراچی اکیڈمی کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ ایس ایس پی سنٹرل

پولیس مقابلہ عزیزآباد بلاک 2 نزد کراچی اکیڈمی حدود تھانہ عزیزآباد  میں ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنل زخمی حالت میں گرفتار، 1 مزید ساتھی بلا ضرب گرفتار جبکہ 1 ملزم فرار

گرفتار زخمی ملزم کی شناخت احمد علی عرف فوجی ولد محمد ایوب اوڈھانو کے نام سے ہوئی، بلاضرب گرفتار ملزم کی شناخت وزیر علی ولد امیر بخش کھوکھر کے نام سے ہوئی جبکہ فراری ملزم کی شناخت غلام عباس ولد اللہ دتہ سرائیکی کے نام سے ہوئی 

ملزمان کے قبضے سے 1 عدد TT  پسٹل 30 بور لوڈ میگزین، 2 عدد موبائل فون، نقد رقم  اور موٹر سائیکل 70cc برامد ہوئی 

زخمی ملزم کو ہسپتال اور بلاضرب گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے

برآمدہ موٹر سائیکل  کا ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views