کراچی۔قادیانیت سازش اپنی موت مرگئی عقیدہ ختم نبوت ﷺکا تحفظ آخری سانس تک کرینگے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

                         

قادیانیت سازش اپنی موت مرگئی عقیدہ ختم نبوت ﷺکا تحفظ آخری سانس تک کرینگے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

قادیانی اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں انہیں آئینی طور پر منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا،شاداب رضا نقشبندی

عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا،شاداب رضا نقشبندی

ملک کی قانون ساز اسمبلی سے ختم نبوت کے منکر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی گولڈن جوبلی کو حق کی فتح کے طور پر منائینگے،شاداب رضا نقشبندی

پاکستان سنی تحریک کے تحت6ستمبر کو نشتر پارک میں عظیم الشان عقیدہ ختم نبوت ﷺ کانفرنس ہوگی،شاداب رضا نقشبندی

ملک کے تمام آئینی اداروں کا احترام کرتے ہیں قانون اور انصاف کی بالادستی چاہتے ہیں،شاداب رضا نقشبندی

کراچی(  )  سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ قادیانیت کی سازش اپنی موت مرگئی عقیدہ ختم نبوت ﷺکا تحفظ آخری سانس تک کرینگے،مبارک ثانی کیس کے ملزموں کی فوری سزا کا تعین کیا جائے،عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا،قادیانی اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں انہیں آئینی طور پر منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا،پاکستان کی قانون ساز اسمبلی سے ختم نبوت کے منکرین قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی گولڈن جوبلی کو حق کی فتح  کے طور پر منائینگے،پاکستان سنی تحریک کے تحت6ستمبر کو نشتر پارک میں عظیم الشان عقیدہ ختم نبوت ﷺ کانفرنس ہوگی،عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،ملک کے تمام آئینی اداروں کا احترام کرتے ہیں قانون اور انصاف کی بالادستی چاہتے ہیں،عوام کو معاشی بحرانی کیفیت سے نکالنے کیلئے بیرونی مداخلت کا دروازہ بند کرنا ہوگا،قادیانیت ایک فتنہ اور ناسور ہے جسے آئینی طور پر ختم کرنا ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت پر تنظیمی عہدیداران  کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،شاداب رضا نقشبندی کا کہنا تھا کہ قادیانیوں کو اسلام اور شعائر اسلام کے استعمال روکنا ہوگا،پاکستان کو مضبوط ومستحکم بنانا ہے تو اسلام دشمن قوتوں کو نکیل ڈالنا ہوگی،ملک کے عوام اب جاگ چکے ہیں عقیدہ ختم نبوت ﷺ پر نقب زنی برداشت نہیں کی جائیگی،اسلام کے دشمن قوتیں ملک میں انشتار پھیلانیمیں مصروف ہیں،ملک کومستحکم بنانے اور اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ختم کرنے کیلئے اتحاد ویکجہتی کو فروغ دینا ہوگا،6ستمبر کو نشترپارک میں ہونیوالی عقیدہ ختم نبوت کانفرنس اسلام دشمن قوتوں کے خلاف اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views