کراچی۔ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس کا گھر کی آڑ میں گٹکا ماوا تیار کرنے والی منی فیکٹری پر چھاپہ

 ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس کا گھر کی آڑ میں گٹکا ماوا تیار کرنے والی منی فیکٹری پر چھاپہ۔ 

کراچی (رپورٹ: ایاز خان

ایس ایچ او اورنگی جمال لغاری خان کی خفیہ اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی کے دوران منی فیکٹری کا مالک وسیم بنگالی گرفتار۔ملزمان سیکٹر 12 ایل مچھلی مارکیٹ میں اندرونِ مکان گٹکا ماوا کی فیکٹری آپریٹ کررہے تھے۔  منی فیکٹری سے بھاری تعداد میں تیار/غیر تیار گٹکا ماوا، بھاری تعداد میں چھالیہ، تمباکو، چونا اور دیگر سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ملزم کی منی فیکٹری پر ایک ہفتہ قبل بھی کاروائی کرکے بھاری تعداد میں گٹکا ماوا و سامان سمیت ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا۔پولیس کی گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کاروائی پر اہل علاقہ نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کے حق میں نارے بازی بھی کی۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views