کراچی۔ دوسری سالگرہ اور 77 ویں یوم جشن آزادی پاکستان کی خوشی کے موقع پر ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوکن میڈیکل ہیلپ کی دوسری سالگرہ اور 77 ویں یوم جشن آزادی پاکستان کی خوشی کے موقع پر ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد جناب زبیر انوارے کی زیر صدارت منعقد کیا گیا. تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا سینئر رکن کوکن میڈیکل ہیلپ جناب عبدالرزاق انوارے نے کوکن میڈیکل ہیلپ کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ کوکن میڈیکل ہیلپ کے قیام کا مقصد عوام الناس کی فلاح و بہبود اور خدمت خلق کے جذبے کے تحت بنایا گیا تا کہ انسانیت کی خدمت ہوسکے الله تعالیٰ کے نزدیک بھی انسانیت کی خدمت اولین فریضہ ہے الحمدللہ دو سال کی قابل خراج تحسین محنت کا ثبوت ہے کہ حسینی بلڈ بینک کی طرف سےاعلی کارکردگی کے اعتراف میں دو شیلڈ دی گئی . کپٹین عثمان انوارے ،سید حمید ، ابراہیم جنیرے ، نعمان بھاردے، حسن انوارے ، حسین انوارے ،عبدالقادر، شاہد انوارے ، فیصل انوارے ، جہانزیب انوارے  اور تمام حاضرین نے انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا ، جناب عبدالقادرعمر نے زبیر انوارے اور عبدالرزاق انوارے کو سندھی اجرک اور وقاص انوارے کو شیلڈ پیش کی. آخر میں صدارتی تقریر میں زبیر انوارے نے اپنی انتظامیہ کی کارکردگی پر وقاص انوارے ، عرفان انوارے ، آصف کمبارلیکراور سلمان انوارے اور تمام ممبران کو خراج تحسین پیش کیا اورکہا کہ اس طرح محنت اور لگن سے خدمات انجام دیں . آخر میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views