ضلع کورنگی یوسی 8مھران ٹاؤن کے چیئرمین زیشان زیب شانی نے اپنی ذاتی کوششوں سے یوسی 8مھران ٹاؤن میں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے دن رات کوشاں ہیں مگر ان کو کچھ مسئلے مسائل درپیش ہیں جن کا سامنا کرتے ہوئے یوسی 8مھران ٹاؤن میں اپنی خدمات سر انجام دیتے ہوئے دکھائی دیتا ہے یوسی 8مھران ٹاؤن میں رہنے والی عوام کا کہنا ہے کے یوسی 8مھران ٹاؤن کے چیئرمین زیشان زیب شانی بظاھر بہت اچھے انسان ہیں آخر میں یوسی 8مھران ٹاؤن میں رہنے والی عوام نے امید ظاہر کی کے چیئرمین شانی خان ترقیاتی کاموں کا جال بچھا کر اپنا نام روشن کریں گے
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی
کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…