کراچی۔ فلسطین کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

 فلسطین کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

مساجدوں میں فلسطین میں اسرائیلی دہشتگردی اور مسلم نسل کشی کے خلاف آواز بلند کی جائیگی،شاداب رضا نقشبندی

علماء کرام سے اپیل وہ یوم انتباہ مناتے ہوئے جمعہ کے اجتماعات میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرار دادیں منظور کرائیں،شاداب رضا نقشبندی

غزہ کے مظلوم مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم سے آگاہ اور اسرائیل مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کی قرار داد بھی منظور کرائی جائے، شاداب رضا نقشبندی

ظالم وجابر کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اُمت مسلمہ فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے، شاداب رضا نقشبندی

علماء کرام جمعہ کے اجتماعات میں ملک کے عوام کو متنبہ کرین کہ اسرائیلی دہشتگردی اقوام عالم کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے،شاداب رضا نقشبندی

فلیگ مارچ کی آڑ میں ہزاروں انتہا پسند یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا شدید مذمت کرتے ہیں، شاداب رضا نقشبندی

   کراچی (   )  سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ فلیگ مارچ کی آڑ میں ہزاروں انتہا پسند یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا شدید مذمت کرتے ہیں،اسرائیلی فوج کے حصار میں انتہا پسند یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر قبلہ اول کی بے حرمتی جس سے مسلم اُمہ کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے،پاکستان سنی تحریک کی اسرائیل مخالف تحریک دوسری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے،پاکستان سنی تحریک کے تحت،جمعۃ المبارک کو یوم انتباہ کے طور پر منایا جائیگا،مساجدوں میں فلسطین میں اسرائیلی دہشتگردی اور مسلم نسل کشی کے خلاف آواز بلند کی جائیگی،اسرائیل کے خلاف مذمتی قراردادیں پیش کی جائینگی،اقوام متحدہ کو زور دیا جائیگا ان کی بے حسی دنیا کو تیسری عالمی جنگ میں دھکیل سکتی ہے،ظالم وجابر کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اُمت مسلمہ فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے،ملک بھر کے علماء کرام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ یوم انتباہ مناتے ہوئے جمعہ کے اجتماعات میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرار دادیں منظور کرائیں،،غزہ کے مظلوم مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم سے آگاہ اور اسرائیل مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کی قرار داد بھی منظور کرائی جائیں ان خیلات کا اظہار انہوں نے فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرئیلی بربریت کے خلاف دوسرے مرحلے میں جمعۃ المبارک کو یوم انتباہ کے طور پر منانے کی عوام علماء کرام سے اپیل کرتے ہوئے کیا،محمد شاداب رضا نقشبندی کا کہنا تھا کہ فلسطین کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،علماء کرام جمعہ کے اجتماعات میں ملک کے عوام کو متنبہ کریں اسرائیلی دہشتگردی اقوام عالم کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے،انہوں نے کہا کہ فلسطین میں اسرائیل ظلم وبربریت دیکھ کر انسانیت لرز گئی ہے،انسانی حقوق اور سلامتی کونسل جو انسنانیت کا دم بھرتے نہیں تھکتے فلسطین کے معاملے پر آنکھیں بند کئے ہوئے ہیں،سلامتی کونسل کی کی غزہ جنگ بندی کی قرار داد اور عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونا انتہائی تشویش ناک اور انصاف کا قتل ہونے مے مترداف ہے۔#

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views