کراچی۔ پاکستان میں پہلی دو روزہ ہیلتھ اینڈ ویلنس ایکسپو آج شروع ہو گئی

پاکستان میں پہلی دو روزہ ہیلتھ اینڈ ویلنس ایکسپو آج شروع ہو گئی

ایکسپو میں حکومتی ہیلتھ و ریسکیو ارادے، بقائی یونیورسٹی، انڈس سمیت متعدد ہسپتال و کمپنیز و ایسوسی ایشن شامل ہیں 

ہیلتھ ایکسپو کے چیئرمین ڈاکٹر جنید شاہ، ڈاکٹر فرحان عیسیٰ، ظفر ایم ڈار، ایس ایم سجاد اور نصرت فہیم کی پریس کانفرنس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہیلتھ اینڈ ویلنس ایکسپو کے چیئرمین ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے آج بدھ چار ستمبر سے شروع ہونے والی دو روزہ 4 اور 5 ستمبر بدھ و جمعرات کو مقامی ہوٹل میں منعقدہ پاکستان کی پہلی منفرد و مثالی ہیلتھ اینڈ ویلنس ایکسپو کی تفصیلات کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو پیش کر دی اس موقع پر ان کے ہمراہ ایکسپو کی سائنٹیفک کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسٰی، وائس چیئرمین ظفر ایم داڑ، ڈائریکٹر پروجیکٹ ایکسپو ایس ایم سجاد اور ایکسپو سیکریٹری نصرت فہیم موجود تھے پریس بریفنگ میں ڈاکٹر جنید علی شاہ و دیگر ذمہ داران نے میڈیا کو بتایا کہ دو روزہ صحت و سلامتی ایکسپو صحت کے حوالے سے پاکستان کی تاریخ کا ایک بڑا مثبت قدم ہے ایکسپو میں میڈیسن، فارمیسی، پرائیویٹ ہسپتالز و کلینکس کہ بڑی تعداد میں نمائندوں کے علاوہ مختلف اسٹالز ایکسپو کو رونق بخشیں گے دو روزہ 4 اور 5 ستمبر کو مقامی ہوٹل میں ہونے والی ہیلتھ اینڈ ویلنس ایکسپو کو کوریج کرنے کے لیے تمام میڈیا کو دعوت بھی دے رہے ہیں تاکہ دنیا کو بتا سکیں کہ پاکستان میں صحت و سلامتی کے لیے پرائیویٹ ہسپتال اور کلینکس کا کتنا اہم و کلیدی کردار ہے ایکسپو میں میڈیا بریفنگ و سیمینارز ہوں گے ڈاکٹر جنید علی شاہ، ڈاکٹر فرحان عیسٰی، ظفر ایم ڈار، ایس ایم سجاد، ڈاکٹر عمارہ اور نصرت فہیم نے میڈیا کو مزید تفصیلات سے اگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ہیلتھ ایکسپو میں جہاں متعدد صحت و سلامتی کے ادارے آ رہے ہیں وہاں ایکسپو میں حکومت سندھ کی ریگولیٹری اتھارٹی، سندھ ہیلتھ گر کمیشن، پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن، نامور ہسپتالز انڈس، بقائی یونیورسٹی و دیگر اسپتالز کے علاوہ ریسکیو 1122سمیت دیگر ادارے بھی شامل ہیں۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views