کراچی۔ کورنگی حضرت بلال کالونی مین پختون خواہ چوک پر معمولی تکرار کی بنا پر بلال بیکری کے مالک کے صاحبزادے شعیب پر چھریوں کے وار

 تھانہ کے آئ اے کورنگی انڈسٹریل کے  SHO کا ملزمان کو گرفتار نہ کرکے ملزمان کو فایدہ پہچانے کی مکمل کوشش

کورنگی حضرت بلال کالونی مین پختون خواہ چوک پر معمولی تکرار کی بنا پر بلال بیکری کے مالک کے صاحبزادے شعیب پر چھریوں کے وار یہ واقعہ گزشتہ بدھ کے روز پیش آیا شعیب تاحال جناح ہسپتال میں زیر علاج ہے ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گہرے تین زخم معدے کی جانب اور دو زخموں نے جگر کو نقصان پہنچایا۔ شعیب کے والد مدعی حاجی ظفر سلطان کی جانب سے پولیس کو دیے گئے ملزموں کے ناموں میں

  حنیف  ولد محمد امیر خان ،احسان ولد محمدحنیف، عرفان ولد محمدحنیف ،عمران ولد محمد حنیف شامل ہیں ملزمان اے-26سیکٹر 8-اے کے رہائشی ہیں جبکہ گزشتہ روز ملزمان علاقے میں بغیر کسی خوف کے دھند ناتے ہویے گھومتے رہے ملزمان کی بے خوفی یہ ظاہر کررہی ہے کہ پولس کی ملزمان کو مکمل سرپرستی حاصل ہے جبکہ دوسری جانب پولیس کی طرف سے تا حال ایف ائی ار درج نہ کی گئی اور نہ ہی ملزمان کے خلاف چھاپوں کی شکل میں یا گرفتاری کی شکل میں کوئی کاروائی عمل میں  لائے گی

 خالدہ پروین نے چیف جسٹس آف پاکستان ، آرمی چیف، وزیراعظم پاکستان ، گورنرسندھ، وزیراعلیٰ سندھ و دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل

مدعی حاجی ظفر سلطان کی اعلی حکام سے اپیل ہے کہ ملزمان کے خلاف ایف ائی ار درج کر کے جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے تاکہ انصاف کا بول بالا ہو جائے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views