رپورٹ۔محمدحسین سومرو
▪️ جناب ایس ایس پی صاحب ضلع کیماڑی و ایس ڈی پی او صاحب کیماڑی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ جیکسن SI/SHO محمد سعود کی سربراہی میں جیکسن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی
*دوران کاروائی انٹیلیجنس کی مدد سے ذیل ملزم منشیات فروش کے خلاف خفیہ کاروائی عمل میں لائی گئی جس میں ملزم شہاب ولد معراج اور فیصل ولد عبداللہ جان کو گرفتار کیا گیا جس پر ملزم شہاب ولد معراج گل کے قبضے سے550 گرام چرس برآمد کیا اور ملزم فیصل ولد عبداللہ جان کے قبضے سے 550 گرام چرس برآمد کیا جس پر ملزم بالا کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 203/2024 بجرم دفعہ 9/1/3B تھانہ* میں درج رجسٹر کیا گیا جبکہ ملزم کا سابقہ ریکارڈ بھی درج زیل ہے