حکومت سندھ کا یہ اچھا فیصلہ ہے اور ہم اسکی مکمل تائید کرتے ہیں
عبدالکریم
سرکاری ملازمین کو انکی ریٹائرمنٹ کےبعد اپنی زندگی میں گروپ انشورنس مل سکے گا گروپ انشورنس ملازمین کا حق ہے
صدر ایڈمنسٹریشن ایمپلائز ایسوسی ایشن
حکومت سندھ فنانس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے وفاقی سیکرٹری فنانس کا سرکاری ملازمین کو گروپ انشورنس فنڈز دئیے جانے کےحوالے سے مکتوب لکھ دیا گیا
کراچی(رپورٹ:اسٹاف رپورٹر)
کراچی ایڈمنسٹریشن ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے صدر عبد الکریم نے سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے گروپ انشورنس فنڈز دئیے جانے کےحوالے سے مکتوب لکھےجانے کا خیر مقدم کیا انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کا یہ اچھا فیصلہ ہے اور ہم اسکی مکمل تائید کرتے ہیں اس فیصلے سے سرکاری ملازمین کو انکی ریٹائرمنٹ کےبعد اپنی زندگی میں گروپ انشورنس مل سکے گا گروپ انشورنس ملازمین کا حق ہے اور اس عمل سے سرکاری ملازمین اپنی ریٹائرمنٹ کےبعد ہی گروپ انشورنس فنڈز حاصل کرنے کے بعد اپنی ضروریات کے لئے استعمال کرسکیں گے