کراچی (ای این آئی) ای این آئی نیوزکےچیئرمین راجہ عبدالخالق اور ڈائریکٹر ای این آئی خالدمحمدناصرنے ہر سال کی طرح اس سال بھی نیشنل بینک آف پاکستان حور مارکیٹ برانچ کیماڑی کا دورہ

کراچی (ای این آئی) ای این آئی نیوزکےچیئرمین راجہ عبدالخالق اور ڈائریکٹر ای این آئی خالدمحمدناصرنے ہر سال کی طرح اس سال بھی نیشنل بینک آف پاکستان حور مارکیٹ برانچ کیماڑی کا دورہ،

بینک مینیجروقاراحمدسےملاقات کی۔ سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات پر اطمینان کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق ای این آئی نیوز کی جانب سے ہر سال نیشنل بینک حور مارکیٹ برانچ کا دورہ کیا جاتا ہے اس سال بھی ای این آئی کےچیئرمین راجہ عبدالخالق نے نیشنل بینک حور مارکیٹ برانچ کا دورہ کرکے بینک منیجر سے ملاقات کی اور اکاؤنٹ ہولڈرز و دیگر معاملات سے متعلق گفتگو کی۔ اس موقع پر بینک منیجر نے ای این آئی نیوز کی ٹیم کو مختلف سہولیات سے متعلق آگاہی دی۔ ای این آئی نیوز کی ٹیم نے نیشنل بینک حور مارکیٹ برانچ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ 

اور  بینک منیجر کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اکاؤنٹ ہولڈرز بینک عملے کی کارکردگی سے خوش ہیں، بینک میں سیکورٹی کے بھی بہترین انتظامات ہیں، بینک منیجر سمیت دیگر عملہ صارفین کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آتا ہے اور بھرپور تعاون کرتا ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views