کراچی رپورٹ (ظفر عالم ملک) میڈیکل ایڈ ٹیم کے سربراہ کامران علی اور آغا ویلفیئر ارگنائزیشن کے بانی آغا رحیم جعفری کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر صلاح الدین نے اپنے ٹیم کے ہمراہ انڈس ہسپتال کے ڈپٹی مینجر بلڈ ڈونر موبائللائزیشن عمیر شیخ سے ملاقات کی.

 

کراچی رپورٹ (ظفر عالم ملک)

 میڈیکل  ایڈ ٹیم کے سربراہ کامران علی اور آغا ویلفیئر ارگنائزیشن کے بانی آغا رحیم جعفری کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر صلاح الدین نے اپنے ٹیم کے ہمراہ انڈس ہسپتال کے ڈپٹی مینجر بلڈ ڈونر موبائللائزیشن عمیر شیخ سے ملاقات کی.اور بلڈ ڈونیشن کیمپ کے حوالے سے میٹنگ کی۔انڈس ہسپتال کے ڈپٹی مینجر عمیر شیخ نے کہا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ڈونر نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتال کے مریضوں اور تھیلیسیمیا کے بچوں تک خون کی رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آغا ویلفر ارگنائزیشن کے صدر صلاح الدین نے یقین دہانی کروائی کہ وہ میڈیکل ایڈ ٹیم کی مشترکہ کاوشوں سے انڈس ہسپتال کی جانب سے بہت جلد ایک بڑا بلڈ ڈونیشن کیمپ لگائیں گے اور جو حضرات بلڈ ڈونیٹ کریں گے ان کو یا ان کی فیملی میں سے کسی کو ایمرجنسی کی صورت میں خون کی ضرورت ہوگی تو آغا ویلفیئر ارگنائزیشن اور میڈیکل ایڈ ٹیم انڈس ہسپتال  کے تعاون سے ان تک خون کی رسائی ممکن بنائے گی۔انڈس ہسپتال کی ٹیم کیمپ میں ہر خون دینے والے ڈونر کے بنیادی خون ٹیسٹ مفت کرے گی اور اس کی رپورٹ بھی مہیا کرے گی۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views