رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سٹی: منشیات فروشی میں ملوث بدنامہ زمانہ خاتون ڈیلر 2 ساتھیوں سمیت گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: ملزمان سے 980 گرام آئس, 457 گرام کرسٹال اور 197 گرام ہیروئن برآمد, برآمدہ منشیات کی قیمت لاکھوں روپے ہے.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت جویریا, بلال احمد خان اور اویس خان کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان بلوچستان میں ہزار خان نامی شخص سے منشیات خرید کر براستہ حب شہر میں لایا کرتے تھے, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: ملزمان شہر میں منشیات لانے کے بعد اپنے نیٹ ورک کے ذریعے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے.
کراچی: ملزمان بڑے پیمانے پر منشیات فروشی/سپلائی کا نیٹ ورک چلا رہے تھے.
کراچی: ملزمان منشیات سپلائی کرتے وقت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بچنے کیلئے خاتون کو اپنے ساتھ رکھتے تھے.
کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج, نیز ملزمان سے دیگر ساتھیوں کے متعلق پوچھ گچھ جاری.
کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.