۔اللہ آباد ۔پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین انشاءاللہ پورے ملک میں کامیابی حاصل کرے گی

 اللہ  آباد (   )پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین انشاءاللہ پورے ملک میں کامیابی حاصل کرے گی واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین نے ہمیشہ لیبر کے حقوق کا تحفظ کیا ہے میپکو سب ڈویژن آللہ آباد میں ہمارا گروپ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گا 6 جون واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین انشاءاللہ پورے پاکستان میں کامیابی حاصل کرے گی ان خیالات کا اظہار میپکو سب ڈویژن آللہ آباد میں پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک کے عہدیداروں چیرمین رئیس تنویر احمد وائیس چیرمین رسول بخش چوہدری جنرل سیکرٹری غلام مرتضی جوائنٹ سیکرٹری رئیس خلیل احمد یوتھ سیکرٹری سجاد احمد گجر نے لیبر سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ انشاءاللہ 6 جون واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک کی فتح کا دن ہے واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک کی جیت لیبر کی جیت ہے واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک پورے ملک میں کامیابی حاصل کر کے  واپڈا لیبر کے بنیادی مسائل حل کرے گی انہوں نے مزید کہا کہ ضلع رحیم یار خان اور چاروں تحصیلوں میں واپڈا کے ملازمین واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے اس موقع پر جام شفیق احمد جام مشتاق احمد محمد اسحاق خان بلوچ محمد احسن ملانہ سید بلال شاہ محمد اقبال قریشی محمد مدثر سمیع اللہ زاھد رئیس جمیل احمد جام شکیل احمد جام آللہ ڈتہ رئیس خلیل احمد دیگر واپڈا ملازمین موجود تھے۔۔۔۔۔۔۔

  • Related Posts

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا

     ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ  پاس کر لیا  دوستوں کی…

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری بن گئے

    ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views