آئی جی سندھ غلامی نبی میمن کا : منشیات مافیاز – اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف سخت اقدامات کے لئے اجلاس۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت حیدرآباد، میر پورخاص اور شہید  بینظیر آباد ڈویژنز میں منشیات مافیاز کے خلاف اقدامات اور اشتہاری و مفرور ملزمان کی گرفتاریوں سے متعلق اہم اجلاس۔ : رپورٹ محمد حسین سومرو 

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز،ڈی آئی جی کرائم اینڈ انویسٹی گیشن برانچ، اسپیشل برانچ،آئی ٹی، اسٹبلشمنٹ ودیگر نے بالمشافہ جبکہ ڈی آئی جیز،حیدرآباد،میرپور خاص،شہیدبینظیر آباد سمیت ضلعی ایس ایس پیز نے بزریعہ وڈیولنک شرکت کی۔ 

ڈی آئی جیز نے اپنے اپنے ڈویژنز میں منشیات مافیاز کے خلاف کیئے جانیوالے اقدامات اور اشتہاری و مفرور ملزمان کی گرفتاریوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ 

مقدمات کی تفتیش سمیت اشتہاری و مفرور ملزمان کی تفصیلات بمعہ شناختی کارڈ و تصویر پولیس اسٹیشن ریکارڈ منجمنٹ سسٹم میں اندراج کریں۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن 

کرائم برانچ PSRMS سسٹم کے ذریعے ڈیجیٹل فٹ پرنٹ مانیٹر کررہا ہے۔آئی جی سندھ

ایس ایس پیز تفتیش اور مفرور ملزمان کے ڈیٹا کے آن لائن اندراج کو ممکن بنائیں۔آئی جی سندھ 

ضلعی افسران ایس ڈی پی اوز کے ذریعے اپنے شکایتی نظام کوبہتر بنائیں۔آۂی جی سندھ 

ہوٹل آئی،تلاش ایپ، اور شہروں میں نصب کیمرے مفرور ملزمان کی گرفتاری میں اہم کردار ادا کریں گے۔آئی جی سندھ 

متعلقہ ڈی آئی جیز، درجہ بندیوں کے تحت منشیات مافیاز کی فہرستیں اپڈیٹ کریں۔ آئی جی سندھ

ڈی آئی جیز،منشیات کیسز میں ملزمان کی رہائی کی وجوہات پر تحقیق اور لیگل ٹیم کو مضبوط کریں۔آئی جی سندھ 

منشیات مافیازکے گٹھ جوڑ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کاروائی کریں۔آئی جی سندھ 

تمام افسران مقدمہ کے اندراج،تفتیش،شواہد، گواہان سمیت دیگر تمام پہلوؤں کی بذات خود نگرانی کریں۔آئی جی سندھ۔

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views