امروز ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی آفس میں کرائم و ایڈمنسٹریٹو میٹینگ کا انعقاد کیا گیا

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 امروز ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی آفس میں کرائم و ایڈمنسٹریٹو میٹینگ کا انعقاد کیا گیا 

میٹینگ میں DSP انوسٹی گیشن صاحبان اور دفتری اسٹاف نے شرکت کی۔ 

 ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید نے ڈسٹرکٹ کیماڑی میں درج قتل کے مقدمات کی تفتیش میں  تمام تھانہ جات کی کارکردگی کا فرداً فرداً جائزہ لیا۔

اس ضمن میں تفتیشی خامیوں کی نشاندھی کرتے ہوئے DSP صاحبان کو ان کیسز کی سپر ویژن کرنے اور تفتیشی افسران کی معاونت کے لیے ہدایات دی گئی 

جناب ایڈیشنل آئی جی صاحب کراچی کی دی گئی ہدایات کے مطابق DSP انوسٹی گیشن صاحبان کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے ہفتہ میں 02 ریڈ بذات خود کرنے کا پابند کیا گیا

مزید برآں آئی جی صاحب کی پالیسی کے مطابق کسی بھی کیس میں سپریم کورٹ میں پیشی پر تفتیشی افسر کے ساتھ متعلقہ DSP انوسٹی گیشن اور ہائی کورٹ میں متعلقہ SIO ہر صورت تفتیشی افسر کے ہمراہ موجود ہونگے نیز تمام عدالتوں میں پیشی کے متعلق ایک پروفارما ترتیب دیا گیا جس کے مطابق عدالتوں میں حاضری اور اس ضمن میں عدالتی احکامات کو مانیٹر کیا جائے گا 

میٹینگ میں کیسز کے بروقت ڈسپوزل اور رپورٹ 173  کے ساتھ ساتھ PSRMS پر بروقت اندراج کو یقینی بنانے کے لئے سختی سے ہدایات دی گئی اور اس ضمن میں غفلت کے مرتکب تفتیشی افسران کو شو کاز نوٹسز کے اجراء کا حکم جاری کیا گیا 

ایس پی انوسٹی گیشن نے انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی میں تعینات تمام تھانہ جات کی افرادی قوت کا جائزہ لیتے ہوئے کرائم ریشیو کے حساب سے تھانہ جات کو افرادی قوت/ تفتیشی افسران کی فراہمی کے احکامات جاری کیے 

ترجمان 

ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی ساؤتھ زون کراچی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views