اور پاکستان میں فل فوری دوبارہ شفاف الیکشن کروائے جائیں۔ نازیہ سفیر راہنما پی ٹی آئی

 سرگودھا(رپورٹ ای این آئی)سنیر رہنماء پاکستان تحریک انصاف میانوالی محترمہ نازیہ سفیر نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے حوالے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 8 فروری کے الیکشن میں ریاست کی عوام سے جمہوری حق چھینا گیا پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے پورے پاکستان کثرت سے الیکشن  جیتا جسطرح فروری کے الیکشن  اور اس سے پہلے تحریک انصاف کے ساتھ غیر جمہوری اور ظالمانہ انداز اپنایا گیا جسکی جنتی مذمت کی جائے کم ہے 

محترمہ نازیہ سفیر نے کہا ہم تو پہلے ہی ایوان بالا اور ایوان زیر کو فارم۔47 اور جعلی ایوان کہتے ہیں لیکن سیدمنصور علی شاہ چیف جسٹس  آف پاکستان کے فیصلہ نے تصدیق کردی ہے کہ الیکشن کمیشن  آف پاکستان نے شفاف الیکشن  نہیں کروائے اس بات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ریاست کی اعلیٰ عدلیہ کے جج نے دوسرے الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ آپکے صدر اور وزیراعظم چئرمین سینٹ آئینی تناظر میں اپنا مقام کھو چکے ہیں جعلی ایوان اور جعلی وزیراعظم کو فوری مستفی ہوجانا چاہے 

اور  پاکستان میں فل فوری دوبارہ شفاف الیکشن کروائے  جائیں 

محترمہ نازیہ سفیر نے کہا إنشاءاللّٰه  28 ستمبر کو لیاقت باغ سے کاروان حقیقی آزادی اور کپتان کی رہائی کے لیے تاریخی اجتماع ہوگا میں اپنے ضلع میانوالی کے تمام ورکر کو کہوں گی کے اپنے خاندانوں کے ہمراہ سمندر کی شکل بناتے ہوئے روالپنڈی جلسہ میں شرکت کریں ریاست کا اصل وجود وہ طاقت آپ عوام ہیں۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views