ایک غزل گا کر شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والا فنکار

 “وہ جو ہم میں تم میں نہیں خاک میں پنہاں ہو کر “

مشہور گلوکار مسعود ملک کا تعلق میانوالی سے تھا وہ 01 ستمبر 1953ء کو میانوالی میں پیدا ہوئے۔ یہ  معروف غزل گائیک جو غزل “ہم تم ہوں گے بادل ہو گا” کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے غزل 

“ہم تم ہوں گے بادل ہو گا”

گا کر شہرت حاصل کی۔ 

شاعرہ عائشہ مسعود ملک ان کی اہلیہ تھیں۔ مسعود ملک نے مشہور سرائیکی شاعر فاروق روکھڑی کی لکھی غزل “ہم تم ہوں گے بادل ہوگا، رقص میں سارا جنگل ہوگا” گائی اور امر کر گئے۔ وہ  18 ستمبر 2006ء کو نیو یارک میں وفات پاگئے ان کی میت کچھ دنوں میں واپس لاکر میانوالی میں تدفین کی گئی۔ اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین۔

  • Related Posts

    چوکی بھاگٹ سرگودھا کے معروف عوامی گلوکار ظل حسنین سگھرے آلہ نے کہا کہ میں ایک پنجابی سیوک ہوں

     خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) چوکی بھاگٹ سرگودھا کے معروف عوامی گلوکار ظل حسنین سگھرے آلہ نے کہا کہ میں ایک پنجابی سیوک ہوں اور پنجابی ادب کا پرچار میرے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views