ای این آئی۔نیوز
دہشت گرد تنظیم بی ایل اے بالخصوص مجید بریگیڈ کا بانی اسلم اچھو بلوچ نہیں بلکہ افغانستان کا تاجک تھا جس نے اپنی آدھی زندگی بھارت میں گزاری۔
یہ تنظیم بلوچ قوم کی نمائندگی کا دعویٰ کیسے کر سکتی ہے؟ بی ایل اے را اور این ڈی ایس کے گٹھ جوڑ سے قائم ہوئی تھی جس کا بلوچ عوام سے کوئی حقیقی تعلق نہیں تھا۔
👇👇👇