بانی نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل کی زیرِ سرپرستی ورکرز کنونشن اینڈ ایوارڈ سرمنی 2024 کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

 بانی نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل کی زیرِ سرپرستی ورکرز کنونشن اینڈ ایوارڈ سرمنی 2024 کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،


 لاہور( بیورو چیف رپورٹ) 


تفصیلات کے مطابق مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل کے زیرِ سرپرستی نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے تیسرے سالانہ ورکرز کنونشن اینڈ ایوارڈ سرمنی کی تقریب کا انعقاد خوشی میرج گارڈن لاہور میں کیا گیا، تقریب میں ملک بھر سے نامور صحافی، سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت وکلاء برادری نے خصوصی شرکت کی، تقریب میں 

محمد اکبر بٹ (صدر پاکستان تاجر گروپ)

چوہدری شہباز احمد (سابق رکن صوبائی اسمبلی)

سمبل مالک حسین (رکن صوبائی اسمبلی)

حافظ عطاء الرحمٰن جٹ (چیئرمین انجمن تاجران لاہور)

محمد ندیم بھٹی (چیئرمین پاکستان کالمسٹ ایسوسی ایشن)

محمد اشفاق بٹ (صدر پاکستان تاجر گروپ اٹلی)

چوہدری فراز گجر (تاجر رہنما)

حاجی طارق رفیق (سیاسی و سماجی رہنماء)

لائیق گجر (صدر ایم ایس ایف لاہور ڈویژن)

ملک سلمان (ممبر لاہور پریس کلب)

غلام مصطفیٰ جٹ (مرکزی صدر APRNS)

عرفان حیات باجوہ (اُمیدوار صدر لاہور بار ایسوسی ایشن)

بابر فرید خان (صدر میڈیا کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن)

خالد صمدانی (انفارمیشن سیکرٹری میڈیا کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن)

عابد چوہدری (مشیر سابق وزیراعلیٰ پنجاب)

نعیم مغل (مشیر وزیر خزانہ پنجاب)

عبد الرشید خان (وائس چیئرمین یونین کونسل 26) 

میاں طارق (اے ایس آئی سی سی پی او آفس)

  میاں لطیف (سابقہ ایم پی اے)

 حمزہ چوہدری  (صدر پنجاب سوسائٹی لاھور)

ملک ظہیر احمد (چیئرمین اتحاد پریس کلب کاہنہ نو)

چوہدری آصف محمود وڑائچ 

(چیئرمین امن میڈیا گروپ آف نیوز پیپرز)

مظہر محمود بھٹی (ممبر پنجاب بار کونسل)

میڈم زاہدہ پروین (بیورو چیف 40 نیوز لاہور تشکیل وطن فیصل اباد گورننگ باڈی یلغار پریس کلب)

ڈاکٹر شاہد استقلال (چیف ایگزیکٹو نظام ٹی وی)

اورنگزیب رضا خان (سابق اُمیدوار رکن صوبائی اسمبلی)، رانا وسیم اقبال (چیئرمین لاء نیوز)،

سید نسیم نقوی (چیف ایگزیکٹو ایونٹ مینجمنٹ)

محمد شہزاد (47 نیوز)

ڈاکٹر ناصر سہیل (چیف ایگزیکٹو لاہور لیب) سمیت دیگر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی,

 تمام مہمانِ گرامی نے وطن پاکستان اور نیشنل یونین اف جرنلسٹس کے لیے اپنے قیمتی الفاظ کا تبادلہ خیال کیا اور نیشنل یونین اف جرنلسٹس کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور یونین کا ہمیشہ ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا، تقریب میں شرکت کرنے والے مہمان خصوصی کو اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا اور بہترین کارکردگی پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے ممبران اور عہدیداران میں ایوارڈز اور تعریفی اسناد تقسیم کیے گئے، تقریب میں نیشنل یونین آف جرنلسٹس کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھایا اور تمام نومنتخب عہدیداران نے یہ عہد کیا کہ وہ ہر حال میں نیشنل یونین آف جرنلسٹس اور اپنے قائد محمد احسان مغل کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیں گے اور ہر آنے والی مشکل گھڑی میں یونین اور بانیِ تنظیم محمد احسان مغل کا ساتھ دیں گے مزید تقریب کے آخر میں بانی و مرکزی چیئرمین نیشنل یونین اف جرنلسٹس محمد احسان مغل نے تقریب سے خصوصی خطاب کیا اور انہوں نے دل و جان سے اپنے صحافی بھائیوں اور نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے کارکنان کا مرتے دم تک ہر حال میں ساتھ دینے کا وعدہ کیا انہوں نے کہا کہ ان کو اس سے پہلے بھی دھمکیاں ملتی رہی اور پابند سلاسل بھی رکھا گیا اور ابھی تک ان کو مختلف طریقوں سے حراساں کیا جاتا ہے، لیکن وہ اس  سے ڈرنے والے نہیں ہیں، انہوں نے کہا میرے پاس دو ہی راستے ہیں، اپنی فیملی کے ہمراہ ملک چھوڑ دوں یا پاکستان میں رہ کر اپنا صحافتی کردار بخوبی نبھاؤ اور اپنے ساتھیوں کا ساتھ دوں، مزید کہا کہ میں نے فیصلہ کرلیا ہے میں پاکستان میں ہی رہوں گا اور اپنے ملک کی غیور عوام کی خدمت کروں گا، حق سچ کا بول بالا کروں گا، مزید کہنا تھا کہ نہ میں کسی دھمکیوں سے ڈرتا ہوں اور نہ ہی پابند سلاسل رہنے سے کوئی خوف ہے میں عہد کرتا ہوں اور حلف لیتا ہوں، کہ میں پاکستانی عوام کی بے لوث خدمت کروں گا اور پاکستان میں انصاف کا نظام قائم کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کروں گا، مزید تقریب کے اختتام پر تقریب کے شرکاء اور مہمانوں کے لیے پُرتکلف ڈنر کا اہتمام بھی کیا گیا،

  • Related Posts

    لاہور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے لائسنس کا حصول اسان سے اسان تر بنا دیا ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق

     لاہور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے لائسنس کا حصول اسان سے اسان تر بنا دیا ترجمان ٹریفک…

    لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب ہائی وے پٹرول میں ہیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقیاں۔

     لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب ہائی وے پٹرول میں ہیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر  کے عہدہ پر ترقیاں۔ آئی جی پنجاب…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views