رپورٹ۔محمدحسین سومرو
بلال کالونی پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث1 ملزم گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر بلال کالونی پولیس کا ایکشن جاری۔
گرفتار ملزم کی شناخت *راشد ولد یوسف* کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل 70cc برآمد ہوئی ۔
برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ نیو کراچی کی حدود سے چوری کی گئی تھی جسکا مقدمہ الزام نمبر 371/24 جرم دفعہ 381-A ت پ درج ہے
گرفتار ملزم کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے.
جبکہ ملزم کاسابقہ کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے