بہاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذولفقار احمد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم ملک وقوم کی ترقی اور سلامتی کی خاطر جانوں کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے

 

بھاولنگر (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذولفقار احمد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم ملک وقوم کی ترقی اور سلامتی کی خاطر جانوں کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور خون کے آخری قطرے تک ملک وقوم کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ہمارے ملک کے نوجوان حب الوطنی کے جذبے اور عزم کے ساتھ ملک وقوم کی خدمت کریں۔انہوں نے ضلعی ہیڈکوارٹر پر جشن آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہمارے ملک کے نوجوان حب الوطنی کے جذبے اور عزم کے ساتھ ملک وقوم کی خدمت کریں،شہدائے پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے بے مثال قربانیاں دیکر ہمارے لئے علیحدہ آزاد ایک ریاست دی ہے۔ تقریب میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات نے ملی نغمے پیش کیے اور آزادی پاکستان کے حوالہ سے ملی جوش وجذبہ سے تقرریں بھی کیں۔تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی،تعمیرو ترقی، امن و امان اور استحکام کیلئے دعا بھی کروائی گئی۔قبل ازیں پرچم کشائی کے بعد قومی ترانہ پڑھا گیا۔تقریب میں محکمہ پولیس  کے دستہ نے ہلالی پرچم کو سلامی پیش کی اور مارچ پاسٹ کیا۔تقریب میں مختلف محکموں کے ضلعی و تحصیل افسران نے بھی شرکت کی۔

  • Related Posts

    بہاولنگر ( میاں میر احمد مستانہ سہروردی سے ) گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف

    گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف  شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کا مقصد حادثات سے بچاتا ہے۔ …

    بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) دی پوسٹ گریجویٹ کالج آف بوائز “سرکل منچن آباد میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا شاندار انعقاد

      بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اورایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بی کے ویژن کے مطابق۔۔۔ مثالی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربھاولنگر  *نصیب اللہ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views