بہاولنگر (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ٹریفک ایجوکیشن یونٹ اور ڈی ایس پی اکمل عمرسکھیرا اور انسپکٹر ریاض احمد وٹو کے ہمراہ پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج آف بوائز بہاولنگر سے میٹنگ کی۔

بھاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

ٹریفک ایجوکیشن یونٹ بھاولنگر کے زیراہتمام 

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور  ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے ویژن کے مطابق اور جناب نصیب اللہ خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کے احکامات پر اور جناب ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر اکمل عمرسکھیرا کی زیر نگرانی میں 

 

 ٹریفک ایجوکیشن یونٹ اور ڈی ایس پی اکمل عمرسکھیرا اور انسپکٹر ریاض احمد وٹو کے ہمراہ  پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج آف بوائز بہاولنگر  سے میٹنگ کی۔

  اور تمام کالج میں زیر تعلیم ایسے طلباء وطالبات جن کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اور ان کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہے۔  

وہ اپنا موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں۔

 جناب ایڈیشنلIG مرزا فاران بیگ ٹریفک پنجاب لاہور کے حکم سے سپیشل مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

 

جس میں لرنر کے عرصہ *42* یوم کی رعایت دی گئی ہے۔ 

 لہذا اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں  ۔اور گروپ کی شکل میں ٹریفک خدمت مراکز میں آ کر ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں ۔

ہمارے ٹریفک آفیسر اور خدمت مراکز تمام طلبہ اور اساتذہ اکرام اور عوام الناس کی خدمت کے لیے ہر وقت میسر ہیں ۔

اس کے علاوہ تمام طلبہ اور اساتذہ اکرام ھلیمٹ کو  لازمی پہن کر ڈرائیونگ کریں ۔

• بغیر ھلیمٹ کے قانون کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ 

• ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views