بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ پولیو جیسی موذی مرض کے مکمل خاتمہ کیلئے ہرکمسن بچے کو پولیو ویکسین کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے

  اور پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی۔انہوں نے ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں چشتیاں، ہارون آباد،فورٹ عباس،منچن آباد،بہاولنگر میں 28اکتوبر سے یکم نومبر کو شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ والدین پولیو کے خاتمہ کیلئے اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین پلوائیں جبکہ سول سوسائٹی کے نمائندوں کو بھی چاہئے کہ وہ انسداد پولیو مہم کی کامیابی کیلئے اپنا قومی فریضہ ادا کریں کیونکہ  ویکسین سے ہی ہم بچوں کو پولیو سے بچا سکتے ہیں۔اجلاس میں پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے اہداف اور حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیااجلاس میں سی ای او (ہیلتھ) ڈاکٹر محمد اقبال اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views