بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)جمیعت علماءاسلام کاانٹراپارٹی الیکشن، اگلے پانچ سال کیلے حاجی رشید احمد اعوان صدر اور مولانا عمران شریف سیکرٹری جنرل بھاری اکثریت سے منتخب ہوگئے

 بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

اگلے پانچ سال کیلے حاجی رشید احمد اعوان صدر اور مولانا عمران شریف سیکرٹری جنرل بھاری اکثریت سے منتخب ہوگئے

جمعیۃ علماء اسلام ضلع بہاولنگر کا انٹرا پارٹی الیکشن 24 اگست بروز ہفتہ چشتیاں دیوان خاص میرج ہال میں صوبائی ناظم انتخاب محترم نور خان ہانس ایڈووکیٹ صاحب کی زیرنگرانی اور حضرت مولانا معین الدین وٹو صاحب کی زیرصدارت ہوا اجلاس کے بہترین مکمل انتظامات ضلعی ناظم انتخاب مفتی محمد زاھد صاحب اور انکی پوری ٹیم نے کیے۔ اجلاس میں جمعیۃ علماء اسلام ضلع بہاولنگر کی 326 افراد پر مشتمل عمومی کے ارکان نے شرکت کی 326 عمومی کے ارکان نے جمعیۃ علماء اسلام ضلع بہاولنگر میں  ووٹ کے ذریعے  کثرتِ رائے سے اگلے پانچ سال کیلے ملک حاجی رشید احمد اعوان صاحب کو صدر اور مولانا حافظ محمد عمران شریف صاحب کو سیکرٹری جنرل منتخب کیا۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views