بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) شاہین میزائل ٹو کی لانچنگ پاکستانی سائنس دانوں اور انجینیئرز کا بےمثال کارنامہ ہے

بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

شاہین میزائل ٹو کی لانچنگ پاکستانی سائنس دانوں اور انجینیئرز کا  بےمثال کارنامہ ہے اتنا اچھا میزائل جو اپنے ہدف کے تعاقب میں عام ریڈار سسٹم پر نہیں اتا اور ہدف کو نشانہ بنانے کی سو فیصد اہلیت رکھتا ہے وزیراعلی پنجاب نے دو ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے یونٹ ریلیف دے کر غریب عوام کے لیے بہترین فیصلہ کیا

ان خیالات کا اظہار ضلع بہاول نگر کو سی پیک موٹروے و ایئر ایمبولنس پروگرام سے ملانے والے عوامی لیڈر ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری سابق رکن اسمبلی نے سینئر صحافی میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

عوامی لیڈر نے کہا دو سو یونٹ سے کم صارفین کو مفت سولر پینل ملے گا جن لوگوں نے وطن عزیز کی اساس کو کمزور کرنے کی سازش کی ان کی چیخیں بیرون ممالک بھی سنائی دے رہی ہیں پاک فوج ایک منظم ادارہ ہے جس کا احتساب کا اپنا شفاف ترین نظام ہے جس پر کسی کو شک کی ضرورت نہیں ہے جس نے وطن کی اساس کے خلاف  سازش کی اس کو سخت ترین سزا ملنی چاہیے

ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے کہا  دستک پروگرام کے ذریعے غریب کی دہلیز تک سرکاری سہولیات کی فراہمی مسلم لیگ نون کا وہ کارنامہ ہے جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھےگی پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت میاں محمد نواز شریف کی زیر قیادت ہمیشہ وطن عزیز کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے اور غریب عوام کو نیک نیتی اور صادق جذبوں کے ساتھ ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم دکھائی دی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views