ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو )
سینئر میڈیکل افیسر رورل ہیلتھ سنٹر ترنڈہ محمد پناہ ڈاکٹر محمد واجد بلوچ کی گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی جس کو گزشتہ روز سیکرٹری ہیلتھ پرائمری اینڈ سکینڈری کی طرف سے بطور APO پرموشن گریڈ 18 سے 19 میں پرموٹ کر دیا گیا جس پر نیشنل پریس کلب ترنڈہ محمد پناہ کا وفد سرپرست سردار عبدالحق خان بلوچ کی سربراہی میں RHC ترنڈہ محمد پناہ میں ڈاکٹر واجد خان بلوچ کو مبارکباد دی اور مالا پہنائی اورمٹھائی پیش کی جس پر ڈاکٹر محمد واجد خان بلوچ نے کہا کہ ترنڈہ محمد پناہ کی عوام سے دی گئ محبت اور خلوص زندگی بھر یاد رکھوں گا اخری سانس تک ترنڈہ محمد پناہ کی عوام کی خدمت کرتا رھوں گا اس موقع پر میڈیکل افیسر ڈاکٹر آصف سیال۔رائیس خلیل احمد ۔صدر نیشنل پریس کلب سید منصور عابد بخاری ۔جنرل سیکٹری محمد اسحاق طاہر۔سردار فیاض خان بلوچ۔محمد جاوید خان بلوچ۔ملک عدنان بھٹو ودیگر موجود تھے