ترنڈہ محمدپناہ۔فلسطینیوں پر ظلم وستم ناقابل برداشت ہے حکومت فلسطین کا مقدمہ خود لڑے ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں،حاجی محمدیامین

 ترنڈہ محمد پناہ( جمشید صمد سومرو)

فلسطینیوں پر ظلم وستم ناقابل برداشت ہے حکومت فلسطین کا مقدمہ خود لڑے ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران رجسٹرڈ  حاجی محمد یامین نے نیشنل پریس کلب ترنڈہ محمد پناہ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

 کیا انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں پر مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہیں آج یہودی ۔۔ امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو گاجر مولی کی طرح کاٹ رہا ہے آو آئی سی ناکام ہو چکی ہے پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے،مظلوم فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم پر اپنا کردار ادا کرے حاجی محمد یامین نے مذید کہا کہ آج کا دن  مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ مکمل اظہار کرتے ہیں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فلسطین میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے ظلم کا بدلہ لے پوری پاکستانی قوم اپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اس موقع پر دیگر تاجر تنظیموں کے صدور بھی موجود تھے۔۔

  • Related Posts

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا

     ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ  پاس کر لیا  دوستوں کی…

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری بن گئے

    ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views