ترنڈہ محمدپناہ۔۔برائیلر مرغی کے نرخوں میں کمی کے باوجود ترنڈہ محمد پناہ میں گراں فروشوں نے عوام کا کچومر نکال دیا افسران خواب خرگوش میں مبتلا مارکیٹ کمیٹی کی ریٹ لسٹ غائب عوام لٹنے پر مجبور

 ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو)

برائیلر مرغی کے نرخوں میں کمی کے باوجود

ترنڈہ محمد پناہ میں گراں فروشوں نے عوام کا کچومر نکال دیا افسران خواب خرگوش میں مبتلا مارکیٹ کمیٹی کی ریٹ لسٹ غائب عوام لٹنے پر مجبور شہریوں کا کمشنر بھاول پور ڈپٹی کمشنر رحیم یارخاں سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ۔کحچی محمد خان۔دہارے اوٹ۔بیٹ ظاہر پیر۔نوروالہ۔شہبازپور۔وگردونواح میں حکومتی ریٹ لسٹ عوام کے لئے مزاق بن کر رہ گئی ناجائز منافہ خوروں نے اشیا خردونوش بکرے کے گوشت,بڑا گوشت اور برائیلر مرغی کے گوشت کے من مانے ریٹ مقرر کیے ہوئے ہیں جو مارکیٹ کی ریٹ لسٹ سے اضافی نرخوں پر فروخت کرتے ہیں   مارکیٹ کمیٹی کی طرف سے جاری ہونے والی ریٹ لسٹ مطابق کوئی چیز دستیاب نہیں ذرائع نے بتایا کہ گراں فروشوں نے مارکیٹ کمیٹی کے سیکرٹری اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سمیت دیگر ملازمین سے گٹھ جوڑ کیا ہوا ہے اورگاہکوں سے من مرضی کے ریٹ وصول کر کے لوٹ رہے ہیں شہریوں نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور شکیب سرور اپنی کوٹھی سے باہر نکلنا گوارہ نہیں کرتے وہاں بیٹھ کر ہی افسران کو ماموں بنا دیتے ہیں اور عوام کو ناجائز منافع خوروں کے رحم و کرم پر چھوڑا ہوا ہے شہریوں نے کمشنر بھاول پور اور ڈپٹی کمشنر رحیم یارخاں سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے

  • Related Posts

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا

     ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ  پاس کر لیا  دوستوں کی…

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری بن گئے

    ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views