ترنڈہ محمدپناہ ۔۔ڈی پی او رضوان عمر گوندل کے حکم پر چوکی ٹھل حمزہ کے انچارج امتیاز احمد اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے مدعی کو نقد ریکوری دے دی

 

ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو)

ڈی پی او رضوان عمر گوندل کے حکم پر چوکی ٹھل حمزہ کے انچارج امتیاز احمد اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے مدعی کو نقد ریکوری دے دی تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر چوکی انچارج ٹھل حمزہ امتیاز احمد نے ڈی پی او RYK رضوان عمر گوندل کے احکامات پر عمل کرتے ہوۓ مدعی صدام حسین جس کی موٹرسائیکل چوری ہو چھکی تھی اور FiR بھی چوکی ٹھل حمزہ پر درج تھی اس کو موٹرسائیکل کی ریکوری 36000 روپے نقد دے دی جس پر مدعی صدام حسین اور اہل علاقہ نے چوکی انچارج کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ چوکی انچارج ٹھل حمزہ امتیاز احمد کے أنے سے علاقے میں واردات  کمی واقع ہوئ اور جرائم پیشہ افراد علاقہ چھوڑ کر نکل گئے جس سے علاقے میں اب عوام سکون میں ہے انہوں نے کہا کہ ایسے دبنگ اور کرائم فائٹر أفیسران محکمہ کے سرمایہ ہوتے ہیں۔اس موقع پر پیر اقبال شاہ۔عمران ضیاء۔منصور عابد بخاری۔مرشد سراج۔ریاض احمد۔احسان خان لاشاری۔کاشف صمد ودیگر موجود تھے

  • Related Posts

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا

     ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ  پاس کر لیا  دوستوں کی…

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری بن گئے

    ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views