ترنڈہ محمد پناہ (نمائندہ خصوصی)ٹینادرانی کمپنی ترنڈہ گورگیج میں ورکرز کی تنخواہ ہڑپ چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں سمیت عورتیں ۔مرد۔کام کرتے ہیں منیجر نے تمام ملازمین کو اپنے جال میں پھنسا دیا۔

 

ترنڈہ محمد پناہ (نمائندہ خصوصی)ٹینادرانی کمپنی ترنڈہ گورگیج میں ورکرز کی تنخواہ ہڑپ چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں سمیت عورتیں ۔مرد۔کام کرتے ہیں منیجر نے تمام ملازمین کو اپنے جھال میں پھنسا دیا۔ کپڑوں کی کھڈائ کا کام محنت زیادہ معاضہ کم ورکرز اور والدین ٹینادرانی کمپنی کی بلیک میلنگ کے خلاف پھٹ پڑے اخبارات میں خبریں شائع ہونے پر ٹینا درانی کمپنی کے منیجر کی تنخواہ نہ دینے کی دھمکی 

تفصیلات کے مطابق امان اللہ نامی کاریگر نےنیشنل پریس کلب ترنڈہ محمد پناہ میں صحافیوں کو بتایا   کہ ٹینادرانی کمپنی عرصہ پانچ سال سے ترنڈہ گورگیج میں یہاں پر زنانہ کپڑوں ۔دلہن سوٹ۔ دلہن کے دوپٹے۔اور دیگر کپڑوں پر پر سوئ دھاگہ سے موتی ستارہ کا کام کرواتی ہے جس میں سکول پڑھنے والے چھوٹے معصوم بچے غربت کی وجہ سے سکولوں اور مدرسوں کو چھوڑ کر ٹینا درانی کمپنی کے منیجر کی باتوں میں رقم کی لالچ میں کام کرنے لگے اور زیادہ تر کم عمر بچوں سے جبری مشقت لی جاتی ہے سارا سارا دن کام کرواتے ہیں کم عمر بچوں کو 4000سے 5000روپےماہانہ دیتے ہیں بچوں کے والدین مہنگائ کے اس دور میں بچوں کو پڑھانے کی بجاۓ کام پر لگا دیا ہے اس کمپنی نے غریب مستحق یتیم بچوں اور مرد ۔عورتوں کو اپنے جال میں پھنسالیا ہے ۔مزید انہوں نے بتایا کہ میری مزدوری کی تنخواہ نہیں دے رہے میں غریب آدمی ہوں میرا گزر بسر مشکل ہوچکا ہے۔تنخواہ مانگنے جاتا ہے ٹال مٹول کرتے ہیں اور دھمکیاں بھی دیتے ہیں  کہ پنجاب پولیس کے اعلی أفیسران اور اسٹنٹ کمشنر لیاقت پور کے عملے سے ہمارے اچھے تعلقات ہیں تمہیں چوری کے الزام میں جیل بھیجوا دینگے۔غریب کاریگر نے DiG بہاولپور۔ DPO رحیم یار خان DSP لیاقت پور اور ایس ایچ او ترنڈہ محمد پناہ سے اپیل کی ہے کہ میری داد رسی کی جائے اور ٹینا درانی کمپنی جو غریب مستحق یتیم بچوں کا خون نچوڑ رہی ہے اسکے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ۔۔صاف شفاف انکوائری کرکے کمپنی کو سیل کیا جائے تاکہ غریبوں کا مستقبل سنور سکیں اور کم عمر یتیم بچے جاہل نہ رہے تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوں۔۔جب نیشنل پریس کے صحافی نے ٹینا درانی کمپنی کے منیجر سے رابط کیا تواس نے موقف میں بتایا کہ ایسا کوئ معاملہ نہیں ہے کہ ہم نے اس کی تنخواہ دینی ہے جو چھٹی کرتا ہے اس کے پیسے نہیں دیتے یہ ٹینا درانی کمپنی کا اصول ہے۔۔۔۔

  • Related Posts

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا

     ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ  پاس کر لیا  دوستوں کی…

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری بن گئے

    ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views